صدر ترکی کی شاہ اردن سے ٹیلی فونک ملاقات

صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا کہ ترکی اردن  کے اتحاد و یکجہتی ، اقتصادی خوشحالی کو بڑی اہمیت دیتا ہے

989368
صدر ترکی کی شاہ اردن سے ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے شاہ اردن عبداللہ دوئم سے ٹیلی فونک ملاقات کی ، جس دوران دو طرفہ اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔

صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا کہ ترکی اردن  کے اتحاد و یکجہتی ، اقتصادی خوشحالی کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے اردنی حکومت   کے قیام پر فائز کردہ عمر ایر رزاز کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

دونوں سربراہان  نے القدس کی حیثیت کے تحفظ کے لیے کوششیں صرف  کرنے کا ایک بار پھر اعادہ کیا۔

 



متعللقہ خبریں