ترکی کسی بھی وقت قندیل پر حملہ کر سکتا ہے، نائب وزیر اعظم

جہاں  کہیں بھی دہشت گرد ی سے ترکی کو خطرہ  لاحق ہو گا وہ مقام ترکی کے لیے ایک ہدف   ہو گا

986064
ترکی کسی بھی وقت قندیل پر حملہ کر سکتا ہے، نائب وزیر اعظم

نائب وزیر اعظم و حکومتی ترجمان  بیکر بوزداع   نے  عراق کے قندیل  علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK  کے خلاف ترک مسلح افواج  کی ممکنہ کاروائی کے  حوالے سے  کہا ہے کہ "کسی بھی وقت کچھ ہو سکتا ہے۔"

جناب بیکر بوزداع نے 24 جون  کےصدارتی انتخابات عنقریب آنے  کے وقت  آخری بار منعقدہ کابینہ  اجلاس  کے بعد پریس کانفرس  کا اہتمام  کرتے ہوئے ترکی کی انسداد دہشت گردی کے  خلاف کامیابیوں کو بیان کیا ۔

انہوں نے بتایا کہ ہم قندیل میں بھی آپریشن کر سکتے ہیں، جہاں  کہیں بھی دہشت گرد ی سے ترکی کو خطرہ  لاحق ہو گا وہ مقام ترکی کے لیے ایک ہدف   ہو گا۔

 

 


 



متعللقہ خبریں