صدر ایردوان کی جارجین ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

صدرِ ترکی نے جارجین ہم منصب   کو جارجیا ڈیموکریٹک ریپبلک   کے قیام کی صد سالہ سالگرہ  کی مبارکباد دی

983965
صدر ایردوان کی جارجین ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے صدرِ جارجیا جیورجی مارگوے لاشویلی  سے ٹیلی فونک  ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں آذربائیجان کی قدرتی گیس کو براستہ ترکی  خطہ یورپ کو ترسیل کی منصوبہ بندی ہونے والے ٹرانس اناطولیہ قدرتی گیس پائپ لائن منصوبے سمیت دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا۔

صدرِ ترکی نے جارجین ہم منصب   کو جارجیا ڈیموکریٹک ریپبلک   کے قیام کی صد سالہ سالگرہ  کی مبارکباد بھی  دی۔

 



متعللقہ خبریں