نائب وزیر اعظم ترکی دورہ برطانیہ پر

ہم اپنے پُر عزم سیاسی اقدام ، بہتر خبر رسانی اور طاقتور  طویل المدت   أمور  کی بدولت  ترکی  کو مثبت اقتصادی ڈگر پر لانے میں  سرگرداں ہیں

981274
نائب وزیر اعظم ترکی دورہ برطانیہ پر

نائب وزیرِ اعظم مہمت شمشیک برطانوی دا رالحکومت لندن  میں اپنے اقتصادی وفد  کی ہمراہی  میں  عالمی    فنانس  طبقوں کے ساتھ یکجا ہوں  گے۔

مہمت شمشیک  نے لندن مذاکرات  کے  بارے میں  سماجی  میڈیا   کے  ذریعے  اطلاع دی ہے  کہ وہ  پورٹ  فولیو  منتظمین، بینکوں کے  اعلی  سطحی حکام اور تجزیہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ "ہم اپنے پُر عزم سیاسی اقدام ، بہتر خبر رسانی اور طاقتور  طویل المدت   أمور  کی بدولت  ترکی  کو مثبت اقتصادی ڈگر پر لانے میں  سرگرداں ہیں۔"

 

 



متعللقہ خبریں