ترکی:جینڈر میری کی بروقت کاروائی ،5 دہشتگرد گرفتار

ترک ضلع شرناک کے قصبے سلوپی سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشت گرد  پکڑے گئے

980221
ترکی:جینڈر میری کی بروقت کاروائی ،5 دہشتگرد گرفتار

 ترک ضلع شرناک کے قصبے سلوپی سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشت گرد  پکڑے گئے۔

  مقامی انتظامیہ کے مطابق، ان دہشتگردوں کی گرفتار ی کے لیے  جینڈرمیری نے  بر وقت کاروائی کی   جس میں  1 خاتون سمیت 5 دہشتگرد پکڑے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں سے تفتیشی عمل جاری ہے۔



متعللقہ خبریں