شمالی عراق:دہشت گردوں کے خلاف آپریش میں دو ترک فوجی شہید،دوزخمی

شمالی عراق   میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے   خلاف کاروائی  کے دوران   دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے

975987
شمالی عراق:دہشت گردوں کے خلاف آپریش میں  دو ترک فوجی شہید،دوزخمی

شمالی عراق   میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے   خلاف کاروائی  کے دوران   دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

  جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریش جاری ہے  ۔

اس اثنا ٫ میں گزشتہ روز   آپریشن کے دوران  ترک  فضائیہ  نے  دہشت گردوں  کے اسلحے کے گوداموں کا  تباہ کر دیا ۔



متعللقہ خبریں