طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں پرکیوبا کو صدر ایردوان کا تعزیتی پیغام

صدرِ ترکی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "جناب ِ صدر ہوانا میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے میں  بھاری تعداد میں انسانوں کی ہلاکتوں پر مجھے بے حد افسوس ہوا ہے

974672
طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں پرکیوبا کو صدر ایردوان کا تعزیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے ہوانا   میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں  کے لیے  صدر کیوبا میگول دیاز کانیل  کو تعزیتی پیغام  بھیجا ہے۔

صدرِ ترکی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "جناب ِ صدر ہوانا میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے میں  بھاری تعداد میں انسانوں کی ہلاکتوں پر مجھے بے حد افسوس ہوا ہے۔  میں اس المناک حادثے پر کیوبا کے عوام اور حکومت سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔



متعللقہ خبریں