وزیراعظم کی اسپین میں تاجروں سے ملاقات، دو طرفہ مطالبات پر غور

وزیراعظم بن علی یلدرم   نے    دورہ اسپین کے دوران   ترک۔ہسپانوی تاجروں سے ملاقات کی اور ان کے مطالبات سنے

958030
وزیراعظم کی اسپین میں تاجروں سے ملاقات، دو طرفہ مطالبات پر غور

وزیراعظم بن علی یلدرم   نے    دورہ اسپین کے دوران   ترک۔ہسپانوی تاجروں سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات ویلا ماگنا نامی ہوٹل میں ہوئی جہاں وزیراعظم  زیر قیام تھے۔

 بند  کمرے میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات پر غورکیا گیا  جس کے دوران وزیراعظم نے  تاجروں کے مطالبات اور ان کی  توقعات  سنیں ۔

ملاقات میں  وزیراقتصادی امور  نہاد زیبک جی  اور خارجہ اقتصادی تعلقات کے صدر  نائیل اول پاک بھی شامل تھے ۔

 



متعللقہ خبریں