ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، ترک صدر

شامی علاقے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی

957647
ترک قوم کے امن و سکون  کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، ترک صدر

صدر و آک پارٹی کے رہنما رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی ہے۔

صدر ِ ترکی نے اپنی پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کیا۔

انہوں نے  کہا کہ قوم کے امن  و آشتی کے لیے جو کچھ بھی لازم ہوا ہم  اس پر عمل پیرا رہیں  گے، لہذا شمالی شام میں  ترکی کے خلاف  کوئی بھی حرکت ہوئی اس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔  ترک مسلح افواج   شمالی شام  میں اور اندرون ِ ملک دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں  سرگرداں ہے۔

 



متعللقہ خبریں