الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابی دوڑ میں شامل سیاسی جماعتوں کا اعلان کردیا

24 جون  کوہونے والے صدارتی انتخابات میں  حصہ لینے کےلیے 10 سیاسی جماعتوں کو  الیکشن کمیشن نے    منظوری دے دی ہے ۔

956852
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابی دوڑ میں شامل سیاسی جماعتوں کا اعلان کردیا

24 جون  کوہونے والے صدارتی انتخابات میں  حصہ لینے کےلیے 10 سیاسی جماعتوں کو  الیکشن کمیشن نے    منظوری دے دی ہے ۔

  اس دن  ترکی بھر میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ  صبح 8 بجے  سے  شام 5 بجے تک  رہے گا۔

 الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں  ایک اعلان  سرکاری گزٹ میں شائع کیا    جس کے تحت   انصاف و ترقی پارٹی، آزاد ترک پارٹی ، اتحاد عظیم پارٹی ، عوامی جمہوری پارٹی ،جمہوری پارٹی ،حقوق جمہوریت پارٹی ، اچھی پارٹی ،  قوم پرست تحریک پارٹی ،سعادت پارٹی  اور وطن پارٹی شامل ہیں۔

متعللقہ خبریں