وزیر اعظم بن علی یلدرم 24 تا 25 اپریل اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے

وزارتِ اعظمیٰ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  وزیر اعظم  بن علی یلدرم   اسپین کے وزیر اعظم  ماریانو  راجوئے  کی دوت پر اسپین  کا دورہ کریں گے

956651
وزیر اعظم بن علی یلدرم 24 تا 25 اپریل  اسپین کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر اعظم بن علی یلدرم ترکی اسپین  چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے  24 تا 25 اپریل اسپین کے  دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

 وزارتِ اعظمیٰ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  وزیر اعظم  بن علی یلدرم   اسپین کے وزیر اعظم  ماریانو  راجوئے  کی دوت پر اسپین  کا دورہ کریں گے۔

دونوں رہنماوں  کے درمیان ہونے والے   مذاکرات میں  علاقے کی صورتِ حال کے علاوہ  ترکی کی  یورپی یویونین کی مستقل کے موضوع پر بات چیت ہو گی ۔

مذاکرات کے ایجنڈے میں دہشت گرد تنظیم فیتو ،داعش ،پی کے کے، پی وائے ڈی اور وائے پی جی کیخلاف جدوجہد  کا موضوع  بھی شامل ہے ۔   



متعللقہ خبریں