ترکی میں انتخابات کے بارے میں امریکی دعوے ناقابل قبول ہیں، ترک دفترِ خارجہ

ہنگامی حالت کا نفاذ  انتخابی عمل کو جمہوری معیار سے نیچے گرائے گا کے دعوے  بد نیتی پر مبنی  موقف کے عکاس ہیں

955989
ترکی میں انتخابات کے بارے میں امریکی دعوے ناقابل قبول ہیں، ترک دفترِ خارجہ

ترکی نے امریکہ کی قبل از وقت انتخابات کی نکتہ چینی پر جواب دیا ہے۔

دفتر ِ خارجہ کے ترجمان حامی آکسوئے  نے اپنی امریکی ہم منصب ہیتھر نوریٹ کے کل جاری کردہ اعلان'کہ ہم ترکی  میں قبل ازوقت انتخابات  پر خدشات رکھتے ہیں' پر  حکومت کے نام پر اعلانات جاری کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ" ہنگامی حالت کا نفاذ  انتخابی عمل کو جمہوری معیار سے نیچے گرائے گا کے دعوے  بد نیتی پر مبنی  موقف کے عکاس ہیں۔ "

آکسوئے کا کہنا ہے کہ ابھی منعقد نہ ہونے والے انتخابات کے بارے میں جاری کردہ  مذکورہ اعلان ناقابل قبول ہے ، جو کہ قومی ارادے کے خلاف مداخلت کا مفہوم رکھتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں