مقدونیہ کے اسپیکر اسمبلی دورہ ترکی پر

صدر ترکی رجب طیب ایردوان نے مہمان اسپیکر کو ایوان صدر میں شرفِ ملاقات بخشا

955517
مقدونیہ کے اسپیکر اسمبلی دورہ ترکی پر

صدر رجب طیب ایردون نے مقدونین   اسپیکرِ اسمبلی  طلعت جعفری کو شرف ِ ملاقات بخشا۔

ایوان ِ صدر میں  بند کمرے میں ہونے والی یہ ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔

خیال رہے کہ مہمان اسپیکر جعفری کی  کل ترک اسپیکر ِ اسمبلی  سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں