چناق قلعے میں 27 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا
کوسٹ گارڈ کی جانب سے کی جانے والی چیکنگ کے دوران ٹیوب بوٹس کے مدلی کے جزیرے کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھ کر اس بوٹس کو روک لیا گیا۔ اس بوٹ میں شام، مالی، سر الیون کےباشندے سوار تھے
چناق قلعے کی تحصیل آئی واجیک میں 27 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
چناق قلعے کی تحصیل آئی واجیک کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طور پر یونان جانے کے خواہاں 27 تارکینِ وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
کوسٹ گارڈ کی جانب سے کی جانے والی چیکنگ کے دوران ٹیوب بوٹس کے مدلی کے جزیرے کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھ کر اس بوٹس کو روک لیا گیا۔ اس بوٹ میں شام، مالی، سر الیون کےباشندے سوار تھے۔
غیر قانونی طور پر آئے ہوئے تارکین وطن کو جلد ہی ان کے ملک روانہ کردیا جائے گا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی