ایرانی اور ترک صدور کی شام کے حوالے سے بات چیت

شام کی ملکی سالمیت کے تحفظ اور بحران  کا پائدار سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور

953412
ایرانی اور ترک صدور کی شام کے حوالے سے بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان  نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

مذاکرات میں شام کی ملکی سالمیت کے تحفظ اور بحران  کا پائدار سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں صرف کرنے کی اہمیت  کی جانب  اشارہ دیا۔

کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے معاملے میں  ترکی کے مؤقف کے شروع سے ہی واضح اور عیاں ہونےپر توجہ مبذول کرانے والے جناب ایردوان نے  اس امر پر زور دیا کہ موجودہ تناؤ کو مزید طول دینے  کا موقع نہ دینے اور واقعات کا اپنے نقطہ نظر کے مطابق  جائزہ لینا اہم  ہے۔

 



متعللقہ خبریں