ترکی صرف اور صرف حق بجانب کی صف میں جگہ لیتا ہے، بیکر بوزداع

نائب وزیر اعظم کا فرانسیسی صدر کے بیان پر سخت رد عمل

952424
ترکی صرف اور صرف حق بجانب کی صف میں جگہ لیتا ہے، بیکر بوزداع

صدر فرانس امینول  ماکرون کےبیان  کہ ہم نے ترکی کو روس سے جدا کر دیا ہے  پر سخت الفاظ سے نکتہ چینی کی ہے۔

نائب وزیر اعظم و حکومتی ترجمان بیکر بوزداع  کا کہنا ہے کہ "ہماری شام پالیسیاں  کسی ملک کی صف میں یا مد مقابل آنے پر مبنی نہیں   ہیں، یہ  حق بجانب  اور درست  ہونے  والے کا ساتھ  دینے پر مبنی ہیں۔

قطر میں اپنی مصروفیات کو جاری رکھنے والے بوزداع  سے'مغربی ملکوں  نے اختتام الہفتہ شام پر میزائل حملے کرتے ہوئے  شام کے معاملے میں ترکی  کو روس  سے جدا کر دیا ہے' کی شکل میں  اعلانات کرنے والے ماکرون کے  بارے میں سوال کیا گیا۔

جس پر انہوں نے کہا کہ ہم شام پالیسیوں میں جو چیز حق بجانب ہے اس کا ساتھ دیتے ہیں۔  موجودہ حالات میں ہم ایران اور روس کے مؤقف کی تائید نہیں کرتے۔ترکی  نہ تو روس اور ایران  کے ساتھ اور نہ ہی امریکہ کے ساتھ مکمل طور پر ایک  ہی ہدف پر  چلنے والا ملک نہیں ہے۔ہم صرف   حق بجانب  کے ساتھ  یکجا ہونے  میں تذبذب سے کام نہیں لیتے۔

 

 



متعللقہ خبریں