شاخ زیتون آہریشن میں 4 ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک

علاقے  سے آخری  دہشت گرد کے صفائے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی

951502
شاخ زیتون آہریشن میں 4 ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک

صدرایردوان   کا کہنا ہے کہ ترک مسلح افواج کی طرف سے شامی شہر عفرین میں شاخ زیتون آپریشن میں تقریباً 4 ہزار 2 سو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

صدر و آک پارٹی کے  رہنما رجب طیب ایردوان نے اپنی پارٹی کے چھٹے فاتح  کنونشن  سے خطاب کرتے  ہوئے  کہا کہ عفرین میں ترک فوج کا آپریشن پایہ تکمیل کو پہنچنے کے قریب ہے ۔ علاقے  سے آخری  دہشت گرد کے صفائے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

 



متعللقہ خبریں