انقرہ، ترکی ۔ روس ۔ ایران سہہ فریقی اجلاس اختتام پذیر

سربراہی اجلاس  صدر رجب طیب ایردوان کی میزبانی میں روسی صدر ولادیمر پوتن اور ایرانی صدر حسن روحانی کی شراکت سے بند کمرے میں ہوا

944498
انقرہ،  ترکی ۔ روس ۔ ایران سہہ فریقی اجلاس اختتام پذیر

موضوع شام پر "ترکی۔روس۔ایران سہہ  فریقی  سلسلے کا دوسرا اجلاس انقرہ میں منعقد ہوا۔

سربراہی اجلاس  صدر رجب طیب ایردوان کی میزبانی میں روسی صدر ولادیمر پوتن اور ایرانی صدر حسن روحانی کی شراکت سے بند کمرے میں ہوا۔

ایوانِ صدر  میں منعقد ہ اور ڈیڑھ گھنٹے  تک جاری رہے والے اس سربراہی اجلاس میں ترک وفد میں  مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آقار، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، وزیر  دفاع  نورالدین جانیک لی ، وزیر توانائی برات  الابائراک ،  صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور قومی خفیہ سروس کے سیکرٹری حقان  فیدان نے بھی شرکت کی۔

ایردوان ، پوتن اور روحانی  کی جانب سے  مشترکہ  پریس کانفرس منعقد کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں