ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے دورے پر

دارالحکومت انقرہ کے ایسن بوعا ائیر پورٹ پہنچنے پر ترکی کے وزیر دفاع نور الدین جانکلی اور انقرہ میں ایران کے سفیر محمد ابراہیم طاہریان فرد نے روحانی اور ان کے وفد کا استقبال کیا

943828
ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے دورے پر

ایران کے صدر حسن روحانی سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔

دارالحکومت انقرہ کے ایسن بوعا ائیر پورٹ پہنچنے پر ترکی کے وزیر دفاع نور الدین جانکلی اور انقرہ میں ایران کے سفیر محمد ابراہیم طاہریان فرد نے روحانی اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔

روحانی اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کل صدر رجب طیب ایردوان کی میزبانی میں شام کے موضوع پر متوقع سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں