ترک مسلح افواج ثابت قدمی سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں کوشاں ہے

شمالی شام کے امن وآشتی کا ماحول قائم ہونے والے علاقے کو شہریوں کی واپسی  کا عمل بھی جاری ہے

941557
ترک مسلح افواج ثابت قدمی سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں کوشاں ہے

شاخ زیتون آپریشن میں 3 ہزار 820 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

20 جنوری  سے عفرین میں ترک مسلح افواج کا شاخ زیتون  آپریشن جاری ہے، اس مرحلے پر دہشت گردوں سے نجات دلائے جانے والے عفرین سے دھماکہ خیز مواد کی صفائی  کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب  امن وآشتی کا ماحول قائم ہونے والے علاقے کو شہریوں کی واپسی  کا عمل بھی جاری ہے۔

ترک مسلح افواج نے گزشتہ ایک ہفتے میں اندرون ملک مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 90 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں