شاخ زیتون کاروائی کو ہضم نہ کر سکنے والے جدید بدیوں کی طرح ہیں، صدر ایردوان

صدر  نے استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بعض حلقے ترک مسلح افواج کے عفرین میں شاخ زیتون آپریشن کے خلاف جان بوجھ کر گندا پراپیگنڈا کر رہے ہیں

941657
شاخ زیتون کاروائی کو ہضم نہ کر سکنے والے جدید بدیوں کی طرح ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے   شاخ زیتون آپریشن کو ہضم نہ کر سکنے والوں کی ذہنیت کے اعتبار سے  جدید بدویوں سے تشبیہہ دی ہے۔

صدر  نے استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بعض حلقے ترک مسلح افواج کے عفرین میں شاخ زیتون آپریشن کے خلاف جان بوجھ کر گندا پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔

انہوں نے سن 2013 میں چند درختوں کے مقام کو بدلنے کو بہانہ بناتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے بھی تعاون  سے  چھیڑے گئے غیزی واقعات کے دوران گندے پراپیگنڈا کی یاد دہانی کرائی۔

عفرین جانے والے ترک فنکاروں کو بھی اب نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں