عراق: ترک ڈرون نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا،4 دہشتگرد مارے گئے

عراقی علاقے حفتہ میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے ایک  مسلح گروہ پر ترکی نے ڈرون حملہ کیا جس میں  3 دہشت گرد  مارے گئے

937525
عراق: ترک ڈرون نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا،4 دہشتگرد مارے گئے

عراقی علاقے حفتہ  میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے ایک  مسلح گروہ پر ترکی نے   ڈرون  حملہ کیا  جس میں  3 دہشت گرد  مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ کاروائی    عراقی سرحد کے اندر 5 کلومیٹر دور  حفتہ نامی علاقے میں واقع بکتوریہ  نامی  کیمپ پر  کی گئی  جس میں  ترکی کی طرف سے بھیجے گئے ڈرون نے  4 دہشتگردوں کی نشاندہی کی ۔

  اس ڈرون  حملے میں  3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔



متعللقہ خبریں