صدر ایردوان کا روسی ہم منصب کو تہنیتی ٹیلیفون،دو طرفہ تعلقات پر بھی غور

صدر رجب طیب ایردوان نے  روسی ہم منصب  پوٹین کو صدر منتخب ہونے پر تہنیتی ٹیلیفون کیا ہے

933272
صدر ایردوان کا روسی ہم منصب کو تہنیتی ٹیلیفون،دو طرفہ تعلقات پر بھی غور

صدر رجب طیب ایردوان نے  روسی ہم منصب  پوٹین کو صدر منتخب ہونے پر تہنیتی ٹیلیفون کیا ہے ۔

 صدارتی ذرائع کےمطابق ،   اس بات چیت میں  دو طرفہ تعلقات  کے فروغ اور شام کے موضوع پر  آئندہ ماہ  استنبول میں  منعقد ہونے والے  سہ رکنی اجلاس  کے بارے میں   تفصیلات پر تبادلہ خیال  بھی ہوا۔



متعللقہ خبریں