شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی بمباری،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق    میں موجود  دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی حالیہ  بمباری میں 10 دہشتگرد مارے گئے

931128
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی بمباری،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق    میں موجود  دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی حالیہ  بمباری میں 10 دہشتگرد مارے گئے۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، یہ بمباری  ہاکورک اور راش نامی علاقوں پر  کی گئی  جہاں  دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

بعد ازاں  ترک جنگی طیارے  بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔



متعللقہ خبریں