ترکی کی لاہور دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   اس قسم کے بہمانہ  حملوں کی ترکی  شدید مذمت کرتا ہے  اور اس حملے میں جان بحق  ہونے والے افراد کے  اہل خانہ سے تعزیت اور زخمی ہونے والوں  کے جلد صحت یاب ہونے کی  تمنا کرتا ہے

930198
ترکی کی لاہور  دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت

ترکی نے لاہور میں ہونے والے  دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزارتِ خارجہ  کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے  میں کہا گیا ہے   پنجاب کے  دارالحکومت لاہور میں  ہونے والے دہشت گردی کے حملے  جس میں   معصوم انسان  جان بحق اور زخمی ہوئے  ہیں  ترکی کو سخت دکھ پہنچا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   اس قسم کے بہمانہ  حملوں کی ترکی  شدید مذمت کرتا ہے  اور اس حملے میں جان بحق  ہونے والے افراد کے  اہل خانہ سے تعزیت اور زخمی ہونے والوں  کے جلد صحت یاب ہونے کی  تمنا کرتا ہے۔

          



متعللقہ خبریں