2777 دہشت گرد جہنم رسید

تازہ  جھڑپوں میں 109 دہشت گرد  ہلاک ہوئے ہیں، ترک مسلح افواج عفرین میں پیش قدمی کو ثابت قدمی سے جاری رکھے ہوئے ہے

923094
2777 دہشت گرد جہنم رسید

ترک مسلح افواج کی جانب  سے  شام کے عفرین علاقے میں جاری شاخِ زیتون  کاروائی میں   مارے جانے والے  دہشت گردوں  کی تعداد 2777  ہو گئی ہے۔

مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  تازہ  جھڑپوں میں 109 دہشت گرد  ہلاک ہوئے ہیں۔

ترک مسلح افواج  اور آزاد شامی فوج  کی مشترکہ  شاخ زیتون کاروائی  میں  عفرین کے شمال  مغربی  علاقوں بیلو شانک ، آلی جی اور علی بیزان لی  دیہاتوں کو بھی دہشت گردوں سے پاک کر لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں