داعش کا جلّاد گرفتار

ترکی کے ضلع شان لی عرفا میں دہشت گرد تنظیم داعش کے " جلاد " کے طور پر پہچانے جانے والے دہشتگرد کو  پولیس کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا

922342
داعش کا جلّاد گرفتار

ترکی کے ضلع شان لی عرفا میں دہشت گرد تنظیم داعش کے شام کے" جلاد " کے طور پر پہچانے جانے والے دہشتگرد کو  پولیس کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ضلعی پولیس ڈائریکٹریٹ سے منسلک انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس شعبے کی ٹیموں نے شام کے شہر دیر الزور  میں دہشتگرد تنظیم داعش کے شام الاصل 'جلاد' M.K. کو اور دہشتگرد تنظیم کے رکن شام الاصل U.H.کو ترکی کے ضلع شان لی عرفا میں آپریشن کے دوران حراست میں لے لیا ہے۔

دہشتگرد تنظیم کے جلاد اور دوسرے دہشتگرد کو عدالت کی طرف سے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں