ترک مسلح افواج کا شاخ زیتون آپریشن آگے بڑھ رہا ہے

ترک مسلح افواج کے مطابق اس آپریشن  کے آغاز سے ابتک 93 دیہات، 21 سٹریجیک چوٹیاں اور وائے پی جی /پی کے کے 126 ٹھکانوں کو قبضے میں لیا گیا ہے

922148
ترک مسلح افواج کا شاخ زیتون آپریشن آگے بڑھ رہا ہے

ترک مسلح  افواج  کے   شامی شہر عفرین  میں  آپریشن میں ہلاک شدگان دہشت گرد کی تعداد 2434 ہو گئی ہے۔

تازہ آپریشنز میں مزید 139 دہشت گرد جہنم رسید کر دیے گئے ہیں۔

ان کاروائیوں  میں عفرین کے چمین لی، علی بیزانلی اور کارکین  گاؤں بھی دہشت گردوں سے چھڑا لیے گئے ہیں۔

ترک مسلح افواج کے مطابق اس آپریشن  کے آغاز سے ابتک 93 دیہات، 21 سٹریجیک چوٹیاں اور وائے پی جی /پی کے کے 126 ٹھکانوں کو قبضے میں لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں