شاخِ زیتون آپریشن میں ڈیڑہ ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک

اعلان کے مطابق کل کی کاروائیوں میں 6 دیہاتوں کو دہشت گرد عناصر سے صاف کیا گیا ہے

911887
شاخِ زیتون آپریشن میں ڈیڑہ ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کے  شاخ زیتون  آپریشن میں  ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد1 ہزار 551 ہو گئی ہے۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح  کیا گیا  ہے کہ کل کی  فوجی کاروائیوں کے دوران  23 دہشت گردوں کو بے بس  کر دیا گیا ہے، جس کے بعد  بیس جنوری سے ابتک  آپریشن میں  ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد  1 ہزار 551    تک جا پہنچی ہے۔

اعلان کے مطابق کل کی کاروائیوں میں 6 دیہاتوں کو دہشت گرد عناصر سے صاف کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں