وزیراعظم یلدرم جرمنی میں چانسلر مرکل سے ملاقات کریں گے،اہم معاملات پر غور

وزیراعظم بن علی یلدرم بیلاروس کے بعد جرمنی روانہ ہونگے جہاں وہ چانسلر مرکل سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات، گولن تنظیم کے خلاف آپریشن اور ترک مسلح افواج کے شام میں جاری آپریشن "شاخ زیتون" پر غور ہوگا

910983
وزیراعظم یلدرم جرمنی میں چانسلر مرکل سے ملاقات کریں گے،اہم معاملات پر غور

وزیراعظم بن علی یلدرم  بیلاروس کے بعد جرمنی روانہ ہونگے جہاں وہ برلن میں چانسلر  انگیلا مرکل  سے ملاقات کریں گے۔

اس ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات، گولن تنظیم کے خلاف آپریشن  اور ترک مسلح  افواج   کے شام میں  جاری آپریشن "شاخ زیتون"   پر غور کیا جائے گا۔

 بعد ازاں وزیراعظم میونخ  جائیں  گے جہاں وہ   سلامتی کانفرنس کے تحت دو طرفہ ملاقاتیں کریں  گے



متعللقہ خبریں