ترک مسلح افواج کی شام میں فوجی کاروائی، 1028 دہشت  گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتون فوجی کاروائی کے آغاز سے لیکر ابتک 1028 دہشت  گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

906138
ترک مسلح افواج کی شام میں فوجی کاروائی، 1028 دہشت  گرد ہلاک

  ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتون فوجی کاروائی کے آغاز سے لیکر ابتک 1028 دہشت  گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج نے شام کے علاقے عفرین  کو   پی کے کے / پی وائے ڈی / کے سی کے / وائے پی ڈی اور داعش کے دہشت گردوں  سے پاک کرنے اوردوست اور برادر علاقائی   شامی عوام کو مظالم سے نجات دلانے کے لیے 20 جنوری کو علاقے میں  فوجی  کاروائی    شروع کی تھی ۔  اس کاروائی کے دائرہ کار میں ابتک 1028 دہشت  گردوں کو ہلاک   اور ان کے بے شمار ٹھکانوں ،اسلحے کے ڈپوؤں اور پناہ گاہوں کو تباہ کیا جا چکا ہے ۔  کل   علاقے میں کاروائی کے دوران مزید 28 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں