عفرین آپریشن کا 13 واں دن،811 دہشتگرد مارے گئے

شاخ زیتون  آپریشن کے 13 ویں دن تک  داعش،پی کےکے اور کے سی کے  کے  ہلاک شدگان  دہشتگردوں کی تعداد  811 تک جا  پہنچی ہے

901889
عفرین آپریشن کا 13 واں دن،811 دہشتگرد مارے گئے

 ترک مسلح افواج نے   شام میں اب تک  811 دہشتگرد ہلاک  کیے ہیں۔

 ایک بیان کےمطابق ، شاخ زیتون  آپریشن کے 13 ویں دن تک  داعش،پی کےکے اور کے سی کے  کے  ہلاک شدگان  دہشتگردوں کی تعداد  811 تک جا  پہنچی ہے  جبکہ  ترک فوج نے  دہشتگردوں کے 14 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا ہے ۔

اس بات کا اعادہ کیا  گیا  کہ اس آپریشن کا مقصد  برادر شامی عوام کو  دہشت گردوں سے نجات  دلانا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں