عراق: ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے 8 اہداف تباہ

عراق کے شمال میں حملے کی تیاریوں کی حالت میں PKKکے ہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے 8 اہداف تباہ کر دئیے گئے

899607
عراق: ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے 8 اہداف تباہ

عراق کے شمال میں حملے کی تیاریوں کی حالت میں PKKکے ہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے 8 اہداف تباہ کر دئیے گئے ہیں۔

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج،  دہشت گرد تنظیم کے اہداف کو کنٹرول میں لینا جاری رکھے ہوئے ہے۔

جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق زاپ، آوشین، باسیان اور ہاکرک کے علاقوں میں جاسوسی اور مانیٹرنگ کے ذریعوں سے  پولیس چوکی اور فوجی بیس کے علاقوں  میں حملوں کی تیاریوں  کی حالت میں ہونے والےPKK  کے دہشت گردوں  کی نشاندہی کی گئی اور ان کے خلاف فضائی آپریشن کے نتیجے میں  ٹھکانوں، مورچوں اور اسلحے کے ڈپووں کے طور پر دہشت گردوں کے زیر استعمال اہداف تباہ کر دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق آپریشن میں شامل طیارے آپریشن کے بعد بحفاظت بیسوں پر واپس لوٹ آئے ہیں۔



متعللقہ خبریں