ترکی: شاخ زیتون آپریشن جاری،616 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج کا کہنا ہے کہ شامی علاقے  عفرین میں جاری شاخ زیتون آپریشن کے تحت اب تک 616 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے

899531
ترکی: شاخ زیتون آپریشن جاری،616 دہشتگرد ہلاک
azez zeytin dali.jpg
ترک مسلح افواج کا کہنا ہے کہ شامی علاقےعفرین میں جاری شاخ زیتون آپریشن کے تحت اب تک 616 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق ترک فضائیہ کے طیاروں نے داعش اور پی کے کے  دیگر تنظیموں کے اسلحہ گوداموں اور 9 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا اور بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔
شاخ زیتون نامی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔


متعللقہ خبریں