شام کے شہر عفرین میں " شاخ ِ زیتون" فوجی آپریشن کے دوران 287 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے

شام کے شہر عفرین میں " شاخ ِ زیتون" فوجی آپریشن کے دوران 287 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے

896437
شام کے  شہر عفرین  میں " شاخ ِ  زیتون"   فوجی آپریشن  کے دوران  287 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے

شام کے  شہر عفرین  میں " شاخ ِ  زیتون"   فوجی آپریشن  کے دوران  287 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے شام کے شہر  عفرین  دہشت گرد تنظیم پی کے کے /پی وائی  ڈی  اوع داعش کے خلاف  شروع کردہ    شاخِ زیتون  فوجی آپریشن   کے پانچویں روز   تک 287 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج  کی جانب سے شروع کردہ فوجی  آپریشن میں ہلاک کیے جانے والے دہشت گردوں  کی تعداد کے علاوہ   نشانہ بنائے جانے والے   دہشت گردوں کے تھکانوں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

شاخِ زیتون  فوجی آپریشن کے دائرہ کار  میں  پی کے کے / پی وائی ڈی  اور داعش  کے 47 اہداف   کو ترک فضاِہ کی  طرف سے تباہ کردیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج  کی جانب سے  ترکی کے سرحدوں کے قریب   امن کے قیام   کے  لیے  علاقے میں موجود دہشت گرد تنظیم پی کے کے/ پی وائی ڈی اور داعش  کے دہشت گردوں  کے ظلم و ستم سے بناچنے کے لیے شروع کردہ فوجی کاروائی جاری ہے۔

ٹیگز: #شام

متعللقہ خبریں