عفرین سے دہشت گردوں کے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک آٹھ زخمی

کلیس کے گورنر   مہمت  تیکن ارسلان  نے کہا ہے کہ ایک مسجد  پر داغے جانے والے   راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں  زخمی ہونے والے  دو افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

896435
عفرین  سے دہشت گردوں کے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک آٹھ زخمی

شام کے شہر  عفرین   میں دہشت گرد تنظیموں  پی کے کے/ پی وائی ڈی  کے ٹھکانوں سے  کلیس کے علاقے میں ہھینکے جانے والے راکٹوں  کے حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک  8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

کلیس پر کیے جانے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں  ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

کلیس کے گورنر   مہمت  تیکن ارسلان  نے کہا ہے کہ ایک مسجد  پر داغے جانے والے   راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں  دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں 

انہوں نے کہا کہ  دوسرے راکٹ کے نشانہ بنائے جانے والے گھر  کے مکینوں   کو کوئی  نقصان نہیں پہنچا ہے ۔ علاقے کو بڑی تعداد میں  ایمبولینسیں اور فائر برگیڈ نے اپنی گاڑیاں روانہ کردی ہیں۔



متعللقہ خبریں