ترکی کے ضلع حطائے  سے 42  شامی  باشبدے گرفتار

ضلع حطائے کی تحصیل التن اوزو  سے غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے والے 42  شامی  باشبدوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

895196
ترکی کے ضلع حطائے  سے  42  شامی  باشبدے گرفتار

 

ضلع حطائے کی تحصیل التن اوزو  سے غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے والے 42  شامی  باشبدوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

 پولیس نے دو مشتبہ  ویگنوں کو روکنے کی کوشش کی لیکن یہ ویگنیں تیزی کیساتھ نکل گئیں ۔پولیس نے پیچھا کرتے ہوئے ان ویگنوں کو روکا  تو ان میں 15 بچوں ، 12 عورتوں  سمیت   42 شامی موجود تھے  جو غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہوئے تھے ۔پولیس نے انھیں کھانا  کھلانے اور ان کا طبی معائنہ کروانے کے بعد حطائے  مہاجرین کے دفتر کے حوالے کر دیا ۔



متعللقہ خبریں