شاخ زتیون آپریشن عفرین تک محدود نہیں ، ترک دفتر خارجہ

یہ کاروائی  شام کے سیاسی حل کو متاثر نہیں کرے گی

894524
شاخ زتیون آپریشن عفرین تک محدود نہیں ، ترک دفتر خارجہ

دفتر ِ خارجہ کے ذرائع نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف  شاخ زیتون کاروائی کے  عفرین تک محدود رہنے کے   حوالے سے روس  کو ضمانت دیے جانے کی تردید کی ہے۔

اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ کاروائی قانونی  تحفظ دفع  کے تحت کی گئی ہے اور یہ کاروائی  شام کے سیاسی حل کو متاثر نہیں کرے گی۔

دریں اثناء  روسی شہر سوچی میں 29 تا 30 جنوری  منعقد  ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرس کے حوالے سے تیاری  اجلاس میں ترک وفد   کے دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی /PKK  اور اس تعلق رکھنے والے افراد  کی اس کانفرس میں شراکت کے معاملے میں  سرخ پٹی کا  ایک بار پھر اعادہ کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں