دہشت گردوں کے تعین شدہ 113 اہداف میں سے 108 تباہ

اسپتالوں میں  زیر علاج لیے جانے والے  ہلاک شدگان اور زخمی افراد  کے تمام تر کا تعلق پی وائے ڈی   دہشت گرد تنظیم سے ہے

892909
دہشت گردوں کے تعین شدہ 113 اہداف میں سے 108 تباہ

ترک مسلح افواج کے زیتون کی ڈالی نامی  آپریشن کے  اولین نتائج سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں۔

آپریشن کے ابتدائی  ڈیڑھ گھنٹے میں  پہلے سے تعین  شدہ PYD/PKK کے 113 اہداف میں سے 108 کو نشانہ بنایا گیا اور  منی فوجی  اڈے   پر بمباری کی گئی  جو کہ دہشت گردوں کے زیر کنٹرول تھا۔

اطلاع کے مطابق  اسپتالوں میں  زیر علاج لیے جانے والے  ہلاک شدگان اور زخمی افراد  کے تمام تر کا تعلق پی وائے ڈی   دہشت گرد تنظیم سے ہےا۔

دریں اثناء امریکہ، ایران اور روس کے سفیروں کو  دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے انہیں  اس  آپریشن کی تازہ صورتحال سے آگاہی کرائی گئی۔

دوسری جانب  روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عفرین میں موجود اپنے   فوجیوں کو سلامتی کے پیش ِ نظر تل رفات  کو منتقل کر دیا ہے۔

وزارت دفاع  کا کہنا ہے کہ امریکہ کے شام میں  غیر ذمہ دار اقدام کی بنا پر اس ملک کا سلسلہ حل اور سلسلہ جنیوا خطرے سے دو چار ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں