ترکی: ہنگامی حالت میں 3 ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ

ترکی میں 15 جولائی سن 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ کی گئی ہنگامی حالت میں 3 ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے

891738
ترکی: ہنگامی حالت میں 3 ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ

  ترکی میں 15 جولائی سن 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ کی گئی ہنگامی حالت میں 3 ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے۔

اس سلسلے میں ایک  متفقہ قرارداد پارلیمان میں  قبول کرلی گئی ۔

 نائب وزیراعظم اور حکومتی ترجمان  بکر بوزداع نے یقین  دلایا ہے کہ یہ  نفاذ  عام شہری کی روز مرہ کی زندگی پر  اثر انداز نہیں  ہوگا۔



متعللقہ خبریں