ترکی روس کو ڈالر کے بجائے روبل کیساتھ قرضہ جات آدا کرئے گا : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی روس کو ڈالر کے بجائے روبل کیساتھ قرضہ جات آدا کرئے گا ۔

878087
ترکی روس کو ڈالر کے بجائے روبل کیساتھ قرضہ جات آدا  کرئے گا : صدر ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایس ۔400 قسم کے میزائل سسٹمز کے موضوع پر مذاکرات کرنے کے لیے ایک روسی وفد آج ترکی پہنچ رہا ہے ۔

 انھوں نے افریقی ممالک کے دورے سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں  کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ روس سے خریدے جانے والے  ایس ۔400 قسم کے میزائل سسٹمز   سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔   آج انقرہ آنے والے روسی وفد کیساتھ  قرضہ جات سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے  لیکن ڈالر   کے بجائے روبل کیساتھ آدائیگی ہو گی ۔   ڈالر کے بجائے کسی دوسری کرنسی کیساتھ تجارت   فائدہ مند رہے گی ۔  ہماری خواہش ہے کہ دیگر ممالک بھی اپنی کرنسیوں کیساتھ قرضے آدا کریں ۔

متعللقہ خبریں