انقرہ میں ترکی اور روس کے درمیان ایس 400 میزائیلوں کی خریداری کے سمجھوتے پر دستخط

ترکی  کے  روس سے خریدے جانے والے   ایس 400  میزائیل  کی  مالیت  2٫5 بلین ڈالر  ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے

878275
انقرہ میں ترکی اور روس کے درمیان  ایس 400 میزائیلوں کی خریداری  کے سمجھوتے پر دستخط

ترکی اور روس کے درمیان  S-400 میزائل دفاعی نظام  کی خریداری سے متعلق  سمجھوتے سے متعلق دستخط انقرہ میں کردیے گئے ہیں۔

ترکی  کے  روس سے خریدے جانے والے   ایس 400  میزائیل  کی  مالیت  2٫5 بلین ڈالر  ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان  نے ادائیگی کے بارے میں  آج انقرہ میں ایک تقریب میں دستخط کیے جانے سے آگاہ کیا  تھا۔



متعللقہ خبریں