ترکی نے 22 شامی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا

سرحدی  چوکی کی  محافظ قوتوں کی ٹیم  شام کی سرحدوں سے قریب  سے ترکی داخل ہونے  کی کوشش کرنے  والے22 غیر ملکی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے

875854
ترکی  نے 22 شامی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا

حطائے   میں شام کی سرحدوں کے   قریب سے ترکی غیر قانونی طور پر   داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 22 غیر ملکی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سرحدی  چوکی کی  محافظ قوتوں کی ٹیم  شام کی سرحدوں سے قریب  سے ترکی داخل ہونے  کی کوشش کرنے  والے22 غیر ملکی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

    غیر قانونی تارکین وطن کا تعلق شام سے بتایا جاتا ہے۔

سرحدی  پولیس نے       ان تارکین وطن کی   تفصیلی تلاشی کے لیے  ان کو  محکمہ پولیس کے  فارن ڈیپارٹمنت منتقل کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں