ترکی دوست اور برادر ملک  سوڈان کے عوام کے ساتھ ہے : آمینے ایردوان

موداوی نے القدس  کے معاملے میں حمایت اور عالم اسلام کو درپیش مسائل میں رہبرانہ کردار  کی وجہ سے ترکی اور صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا ۔

875120
ترکی دوست اور برادر ملک  سوڈان کے عوام کے ساتھ ہے :  آمینے ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ آمینے ایردوان نے  سوڈان کے صدر کی اہلیہ ویداد   بابیکر عمر موداوی کیساتھ   قصر  دوستی  میں ملاقات کی ۔

  موداوی نے ملاقات کے دوران  القدس  کے معاملے میں حمایت اور عالم اسلام کو درپیش مسائل میں رہبرانہ کردار  کی وجہ سے ترکی اور صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا ۔

محترمہ آمینے ایردوان نے بھی کہا کہ  ترکی دوست اور برادر ملک  سوڈان کے عوام کے ساتھ ہے اور اس کی ترقی کے عمل کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا ۔  ملاقات کے دوران مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی اقار کی اہلیہ شولے اقار اور دیگر وزراء کی بیگمات بھی موجود تھیں ۔

متعللقہ خبریں