صدر رجب طیب ایردوان سوڈان پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان افریقی ممالک کے دورے کی پہلی کڑی سوڈان پہنچ گئے ہیں ۔

874711
صدر رجب طیب ایردوان سوڈان پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان افریقی ممالک کے دورے کی پہلی کڑی سوڈان پہنچ گئے ہیں ۔

 وہ آج اور کل سوڈان ،26 دسمبر کو چڈ اور 27 دسمبر کو تیونس کا دورہ کریں گے ۔ ان ممالک کے سربراہان کیساتھ  مذاکرات کے بعد وہ بزنس فورمز میں شرکت کریں گے  اور سرمایہ کاروں کیساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور دوطرفہ سرمایہ کاری کو بڑھانے   جیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے ۔

 صدارتی محل سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ تاریخی اور ثقافتی روابط رکھنے والے سوڈان ، چڈ اور تیونس میں مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے  کے علاوہ اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے ۔



متعللقہ خبریں