وزیر اعظم بن علی یلدرم وزیر اعظم حسینہ واجد کی دعوت پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

وزیر اعظم بن علی یلدرم وزیر اعظم حسینہ واجد کی دعوت پر بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

870689
وزیر اعظم بن علی یلدرم وزیر اعظم حسینہ واجد کی دعوت پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

وزیر اعظم بن علی یلدرم وزیر اعظم حسینہ واجد کی دعوت پر بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

 وہ بنگلہ دیش کے  سربراہان کے ساتھ ترکی اور بنگلہ دیش کے درمیان موجود دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے، روہنگیا بحران اوراہم علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

وزیر اعظم بن علی یلدرم ڈھاکہ میں سربراہان کیساتھ ملاقات کے بعد کوکس بازار علاقے میں  روہنگیا مسلمان مہاجرین کے کیمپوں  کا  بھی دورہ کریں گے ۔وہ پناہ گزینوں کی صورتحال اور ترک تعاون ، ہم آہنگی ایجنسی تیکا ، ہنگامی حالات کے ادارے اور محکمہ مذہبی مور کے توسط بین الاقوامی تنظیموں  کی طرف سے جاری انسانی امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیں گے ۔

متعللقہ خبریں