امت مسلم کے درمیان نفاق پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، صدر ایردوان
مسلمانوں کے درمیان نفرت کے بیج بونے کا ہدف ہونے والے ان حملوں کے خلاف ہمیں سوجھ بوجھ سے کام لینا ہونا ہو گا
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مسلم اُمہ میں بھائی بھائی کے درمیان دشمنی پیدا کرنے کی چالیں چلی جا رہی ہیں۔
صدر ایردوان نے استنبول کے خلیج کنونشن سنٹر میں ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمت ِ مسلم کو ایک صدی قبل کی طرح خونریزی ، آنسووں اور بھائی بھائی کے جھگڑوں کی بنیادوں پر ایک نئی شکل میں ڈھالا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "جب تک دین اسلام امید قائم کرنے، انسانی پیغامات کو عالمی مسائل کو دور کرنے کے لیے پھیلانے تک بعض حلقوں کو ہدف بنانے کے عمل کو جاری رکھا جائیگا، ہر کس کو یہ جان لینا چاہیے۔ مسلمانوں کے درمیان نفرت کے بیج بونے کا ہدف ہونے والے ان حملوں کے خلاف ہمیں سوجھ بوجھ سے کام لینا ہونا ہو گا۔ اس حوالے سے لازمی تیاریاں کرنا ہم سب کا مشترکہ فرض ہے۔"
متعللقہ خبریں
آئیے ملکرغزہ کے بچوں اور انسانیت کے وقار کا تحفظ کریں، ترک صدر
صدر ایردوان نے "تصادم کے شکار معصوم بچوں کے عالمی دن" کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا