ترک مسلح افواج کی نگرانی میں خطے کی صورتِ حال سے متعلق سیکورٹی اجلاس

مسلح افواج  کے سربراہ  جنرل  آقار حلوصی  کی میزبانی  میں عراق کی مسلح افواج کے سربراہ  جنرل  عثمان  غینمی  امریکہ   کی یورپی قوتوں کے کمانڈر جنرل  کرٹس سکپراٹی اورامریکی  سنٹرل کمان گاہ  کے کمانڈر  جنرل  جوزف  ایل وٹیل  پر مشتملی سیکورٹی  اجلاس منعقد ہوا

868809
ترک مسلح افواج کی نگرانی میں خطے کی صورتِ حال سے متعلق سیکورٹی  اجلاس

مسلح افواج  کے سربراہ  جنرل  آقار حلوصی  کی میزبانی  میں عراق کی مسلح افواج کے سربراہ  جنرل  عثمان  غینمی  امریکہ   کی یورپی قوتوں کے کمانڈر  جنرل  کرٹس   سکپراٹی  اور امریکی  سنٹرل کمان گاہ  کے کمانڈر  جنرل  جوزف  ایل وٹیل  پر مشتملی سیکورٹی  سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔

مسلح افواج  کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق   مسلح افواج  کے ہیڈ کوارٹر  کے اجلاس میں  عراق اور شام   کی صورتِ حال سمیت علاقے   کی عمومی صورتِ حال  اور  دہشت گرد تنظیموں  کے خلاف جاری جنگ میں اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں