شہباز شریف کی جانب سے صدر ایردوان کے بیان" القدس مسلمانوں کے لیے سرخ لکیر ہے" کی مکمل حمایت

شہباز شریف نے  اپنے ٹوئٹر اکاونٹ  سے امریکہ کے  القدس کے بارے میں  فیصلے سے متعلق  صدر ایردوان کے " " بیت المقدس مسلمانوں کے  لیے سرخ لکیر   ہے"  کے بیان کو شئیر کرتے ہوئے  پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے اشعار  کو استعمال کرتے ہوئے مکمل حمایت کی

864104
شہباز شریف کی جانب سے صدر ایردوان کے بیان" القدس مسلمانوں  کے لیے سرخ لکیر ہے" کی مکمل حمایت

صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف  نے صدر رجب طیب ایردوان  کی جانب سے امریکی صدر  دونلڈ ٹرمپ  کے القدس کو  اسرائیل کے  دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے  پر " بیت المقدس مسلمانوں کے  لیے سرخ لکیر  کی حیثیت رکھتی ہے کے بیان کی سوشل میڈیا سے   حمایت کی ہے۔

شہباز شریف نے  اپنے ٹوئٹر اکاونٹ  سے امریکہ کے  القدس کے بارے میں  فیصلے سے متعلق  صدر ایردوان کے " " بیت المقدس مسلمانوں کے  لیے سرخ لکیر   ہے"  کے بیان کو شئیر کرتے ہوئے  پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے اشعار  کو استعمال کرتے ہوئے مکمل حمایت کی ہے۔ سوشل میڈیا  پر صدر ایردوان کے ساتھ  اپنی تصویر کو پیش کرتے ہوئے  بین الاقوامی برادری  کو متنبہ بھی کیا ہے۔

انہوں نے  مغرب کو مخاطب کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ " اے  ایلِ مغرب صدر ایردوان  کے  " بیت المقدس مسلمانوں کے  لیے سرخ لکیر  ہے"  کے انتباہ  کی طرف توجہ دو  اور اگر تم اسے  سر زمین کی تقسیم کے طور پر دیکھتے ہو تو  اس بارے میں علامہ محمد اقبال  یوں فرماتے ہیں" امت اپنے  قبلہ اول) مسجدِ اقصیٰ(  کے تقدس کے تحفظ کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے  اقبال کے ان اشعار  کو استعمال کرتے ہوئے  امتِ محمد سے مشترکہ آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں