ترک- ایران سرحد پر فائرنگ ، زخمی ایرانی شہری مدد کےلیے ترکی آ گئے

ترک ۔ایران  سرحد پر  ایرانی فائرنگ کی زد میں آنے والے بعض زخمی ایرانی شہریوں نے  ترک فوجیوں سے مدد طلب کی جنہیں قریبی ترک اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا

861291
ترک- ایران سرحد پر فائرنگ ، زخمی ایرانی شہری مدد کےلیے ترکی آ گئے

ترک ۔ایران  سرحد پر  ایرانی فائرنگ کی زد میں آنے والے بعض ایرانی شہریوں نے  ترک فوجیوں سے مدد طلب کی ۔

 ترک فوجیوں  نے  چار  زخمی ایرانیوں  کو ضلع ایعدیر اور قارس کے اسپتال میں داخل کروا دیا جن میں سے ایک   زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا۔

 معلوم ہوا ہے  کہ  انجینیئروں اور بعض فوجیوں پر مشتمل یہ گروپ سرحد کے قرب کام میں مصروف تھا کہ ان  پر ایران کی طرف سے فائرنگ کر دی گئی ۔

اس واقعے پر خوف کے مارے ان ایرانی باشندوں نے ترک سرحد پر  متعین  فوجیوں سے مدد طلب کی ۔



متعللقہ خبریں